Saad saleem
saadsaleem026.bsky.social
Saad saleem
@saadsaleem026.bsky.social
Reposted by Saad saleem
فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 20, 2024 at 2:25 PM
Reposted by Saad saleem
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
November 20, 2024 at 11:22 AM
Reposted by Saad saleem
‏عمران خان جتنے کیسوں میں گرفتار تھے ان میں سزائیں یا تو معطل ہو چکی ہیں یا بریت ہو چکی ہے یا ضمانتیں ہو چکی ہیں اب عمران خان 9 مئی کے بوگس کیسوں میں گرفتار ہیں 28 نومبر تاریخ ہے
November 20, 2024 at 2:35 PM
Reposted by Saad saleem
اہم خبر: پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی ! ایڈیشنل سیکریٹری پی ٹی آئی فردوس شمیم نے کمیٹیوں کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ! جڑواں شہروں کے لیے 12 رکنی کمیٹی قائم ! جس میں اسلام آباد اور راولپنڈی سے 6، 6 پی ٹی آئی رہنماؤں کو شامل کیا گیا ہے۔
November 20, 2024 at 2:47 PM
Reposted by Saad saleem
‏فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 20, 2024 at 10:21 AM
Reposted by Saad saleem
جمہوریت کا اصل حسن تو ہم نے 1990 کی دہائی میں دیکھا جب ن لیگ پیپلز پارٹی رہنماؤں کی تصویریں پھینک رہے تھے اس سے زیادہ غلیظ جمہوریت کا حسن ہم نے آج تک نہیں دیکھا۔ سینیٹر ہمایوں مہمند
November 20, 2024 at 9:23 AM
Reposted by Saad saleem
November 20, 2024 at 9:25 AM
Reposted by Saad saleem
24 نومبر کا احتجاجکے کیے احکامات جاری 🚨

پی ٹی آئی نے تمام MNAs اور MPAs کو اپنے اپنے حلقے جانے کی ہدایت کردی ۔سب کو بازاروں اور تنظیمی سطح پر کمپین کی ہدایت ۔ سب ۔کو گاڑیوں کے بندوبست کا بھی حکم دے دیا گیا ہے،۔ ہر ممبر کو ویلج کونسل کی سطح کو گاڑیاں ارینج کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے
November 20, 2024 at 9:25 AM