saeeed82.bsky.social
@saeeed82.bsky.social
Reposted
اور ناظرین بنگلہ دیش اور ترکی کی مثالیں دینے والوں کو اسلام آباد پہنچنے میں تین دن لگ گئے لیکن واپس گھروں کو دوڑنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے🤣
November 27, 2024 at 2:18 AM
Reposted
"میاں صاحب نے بھی ایک دفعہ پنجاب پولیس سے فائرنگ کروائی تھی۔ جس سے اسلام آباد پولیس کے 70 جوان شہید ہو گئے تھے۔ سب ایسے ہی کرتے ہیں۔"
پروفیسر کھَچ
November 25, 2024 at 12:38 PM
Reposted
‏دوبئی کے بعد الباکستانیوں کا سعودیہ سے بھی بیدخلی کا پروگرام بن رہا ہے
سوشل میڈیا پر تھوڑی سی پذیرائی کیلئے لاکھوں خاندانوں کے روزگار سے مت کھیلیں
آپ بھول کر آگے بڑھ جاتے ہیں مگر ڈیٹا موجود و محفوظ رہتا ہے
بہت جلد تمام دنیا میں نقل و حرکت آپکے سوشل میڈیائی فُٹ پرنٹ پر منحصر ہوگی
November 18, 2024 at 1:34 PM