Safdar Warraich
banner
safdar7852.bsky.social
Safdar Warraich
@safdar7852.bsky.social
Following truth
آج مجھےپاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ خاموش وفا اور جذبات کا رشتہ نبھاتے55 ھوئےسال ھو گئے🙏🙏
November 29, 2024 at 8:47 PM
😜آجکل انقلاب صرف کینیڈین گھروں میں بیٹھ کر پوسٹ کرنے کی حدتک ہے جو کہ ڈیجیٹل انقلاب کہلاتا ہے 🤣
November 25, 2024 at 3:50 AM
Reposted by Safdar Warraich
*بریکنگ*

ترجمان وزارت داخلہ

صرف وہ علاقے جہاں سکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا

ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ ترجمان
November 23, 2024 at 5:22 PM
تعلیم حاصل کرنے کے لیے پیسے چاہیے
پیسے کمانے کے لیے تعلیم چاہیے
تجربے کے لیے ملازمت چاہیے
ملازمت کے لیے تجربہ چاہیے

What's solution?
November 20, 2024 at 10:50 AM