کہاں ہیں مسلم۔حکمران اور جرنیل؟؟؟
اس سردی میں غزہ میں اپنے بھائیوں،بہنوں اور معصوم بچوں کو یاد رکھو،انہیں اپنی دعاؤں میں شامل کرو

یہ صرف ایک تاریخ نہیں، یہ پاکستان کے دل پر لگا وہ زخم ہے جو آج بھی تازہ ہے۔
پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں اُس دن معصوم کلیاں خون میں نہلا دی گئیں۔ وہ بچے جن کے ہاتھوں میں کتابیں ہونی تھیں، اُن کے بستوں میں خواب تھے، اُن کی آنکھوں میں مستقبل کی روشنی تھی مگر ظلم نے اُن سب کو چھین لیا۔

اور یہیں لوگ سارا دن ٹاک شو میں بیٹھے ہوتے ہیں اور نواز شریف کے تعریفوں کے پل باندھتے رہتے ہے لعنت ہو ایسی غلام سوچ پر بھائی کم کھاو کم کماؤ لیکن عزت کے ساتھ

اللہ خیر ہی کرے اب کوئی نئی نہ شروع ہو جائے بھائی کیوں اس ملک میں غریب مر رہے ہر وقت کیا سیکیورٹی ادارے کہاں مصروف عمل ہیں
کیڈٹ کالج وانا کے اندر سے بڑی تعداد میں کیڈٹس کو نکالنے کا عمل جاری ہے

کیونکہ سوال اگر کرے بھی تو کس سے کریں اور ایسے لاکھوں سوال پڑھے ہیں جن کا ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا
اے پروردگار پاکستان پر اور پاکستان میں رہنے والوں پر
رحم فرما، اور ظالموں کو نیست و نابود فرما، آمین

سمجھنے والے سمجھ گئے ہوں گے
اور یہیں ہی اسلام کی خوبصورتی ہے
سمجھنے والے سمجھ گئے ہوں گے
اور یہیں ہی اسلام کی خوبصورتی ہے
یہ ہے آئینی ترمیم کی کل حقیقت
پاکستان ترقی کر رہا ہے کچھ لوگوں کا نظریہ ہے

نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا