saifkhaled.bsky.social
@saifkhaled.bsky.social
موجودہ حالات دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ملکی حالات عین "اُن" کی اِچھا کے مطابق چل رہے ہیں ورنہ ایک دو ٹکے کے نشئی کو قابو کرنا کونسا مشکل کام ہے ؟؟
November 18, 2024 at 2:09 PM
ہر قسم کی حمد و ثناء اللہ وحدہُ لا شریک کے لیے جو اکیلا خالق ، رازق ، مالک ، مشکل کشاء حاجت روا ہے اور کروڑوں درود و سلام خاتم الانبیاء امام الانبیاءﷺ پر کہ جنہوں نے اللہ کا دین لفظ بہ لفظ اللہ کے بندوں تک پہنچا کے نبوت و رسالت کا حق ادا کیا ۔
سب دوستوں کی خدمت میں سلام عرض ہے ۔
November 18, 2024 at 3:54 AM
لو جی اس ہاٹ اینڈ سیکسی بمب نے تو بیان حلفی لکھ کے دیا کہ ڈی چوک دھرنے میں کوئی مُفت خورہ میرے قریب نہ آئے ۔۔ 👇
November 17, 2024 at 5:02 PM
@sabiramasood1.bsky.social Ayazbutt from X may I hope for a follow back from you ??
November 17, 2024 at 4:44 PM
میں زرا سونے لگا ہوں 24 نومبر کو مجھے جگا دینا Pti کی یوتھنوں کے مجرے دیکھنے ہیں ڈی چوک میں ۔۔ 👇
November 17, 2024 at 4:35 PM
@shabnamhusnain1.bsky.social ایکس پر شبنم حسین ہیں ناں ؟؟
November 17, 2024 at 4:06 PM
اللہ وحدہُ لا شریک کے نام سے اُس کے بنائے ہوئے نیلے آسمان پہ اکاؤنٹ پہ پہلی پوسٹ ۔۔ 17 نومبر 2024 کو ۔۔
November 17, 2024 at 3:57 PM
@legimian.bsky.social میاں یار اکاؤنٹ تو بنا لیا ہے پر اس پر تو سارے انگریز بھرے پڑے ہیں اپنا تو کوئی نظر ہی نہیں آ رہا ؟؟
November 17, 2024 at 3:47 PM
@legimian.bsky.social Please follow me
November 17, 2024 at 3:44 PM