sajraja.bsky.social
@sajraja.bsky.social
Reposted
804 کے فین 9 ۔2 ۔11 ہو گئے
آئے ڈی چوک دے مامے
November 27, 2024 at 12:09 PM
Reposted
جناب X پر اکاؤنٹ رپورٹ ہو گیا ہے یوتھیوں کی مہربانی سے۔ ایک پوسٹ کیوجہ سے۔خیر ہم بھی کہاں پیچھے ہٹنے والے۔ناک میں دم کرتے رہیں گے۔روک سکو تو روک لو 😎😎
November 21, 2024 at 7:24 PM
حسرت ھے تُجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں
میں تُجھ سے مخاطب ھوں تیرا حال بھی پوچھوں

تُو اشک ہی بن کے میری آنکھوں میں سما جا
میں آئینہ جو دیکھوں تو فقط تیرا عکس ھی دیکھوں.
November 20, 2024 at 6:03 PM
‏دشتِ وحشت میں سرابوں کی اذیت کے سِوا
اِک محبت تھی مرے پاس رہی وہ بھی نہیں
November 20, 2024 at 1:04 PM
جیسےجیسے نومبر اختتام پذیر ہو رہا ہے آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائیں گی تو ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جائے گی۔
درختوں سے پتے گرتے ہیں تو بچھڑےہوئے لوگ یاد آ جاتے ہیں وہ لوگ جواپنا ہرلمحہ ہمارے ساتھ گزار چکے ہوتے ہیں
زندگی کے کئی ماہ و سال اور ان گنت بہاریں ہمارے ساتھ مل کر دیکھ چکے ہوتے ہیں
November 20, 2024 at 12:49 PM
Reposted
اسلام علیکم ۔جنہوں نے فالو کیا ہے اُن سب کو فالو بیک دیا جا چکا ہے آپ سب کی محبتوں کا شکریہ🥰
November 18, 2024 at 9:48 AM
Reposted
جیسے pti اور ایسٹبلشمنٹ کا نکاح ٹوٹا🤭🤭🤭
November 19, 2024 at 2:51 AM