sakhan22.bsky.social
@sakhan22.bsky.social
Finance officer in healthcare
Reposted
پاکستان اچھا خاصا 4G سے 5G بینڈ پر منتقل ہوا چاہتا تھا کہ یہ ہائبرڈ رجیم ٹو حکومت آگئی۔ نالائقوں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
وی پی این کوئی بھی استعمال نہ کرتا اگر آپ نالائقوں نے ٹوئٹر /ایکس فروری سے ملک میں بند نہ کررکھا ہوتا۔

پابندیاں حل نہیں ہوا کرتیں۔
November 17, 2024 at 9:34 PM
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 18, 2024 at 1:38 AM