banner
samad1122.bsky.social
@samad1122.bsky.social
Member of National Students Movement (student wing of NDM)
HR Activist
Political science Student GC university Lahore
ہم کرم میں 40 سے زائد بے گناہ مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ ہولناک حملہ ریاست کی اپنے شہریوں کے تحفظ میں ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔
‏کرم اور پختونخواہ تشدد کی لپیٹ میں ہیں۔ پختونخوا میں ریاست نے اپنی خودمختاری دہشت گردوں کے حوالے کر دی ہے۔
@ihteshamafghan.bsky.social
November 21, 2024 at 4:11 PM
Reposted
سیکیورٹی فورسز کی موجودگی میں ایسے پرتشدد واقعات کا پیش آنا، جہاں صرف عام شہری اور مسافر نشانہ بنیں اور سیکیورٹی اہلکار محفوظ رہیں، ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ عوام کو تحفظ فراہم کرنا کب ترجیح بنے گا؟
‏⁦‪#Kurram‬⁩ ⁦‪#LowerKurram‬⁩
November 21, 2024 at 3:37 PM
شمالی وزیرستان تحصیل شیواہ عالم خیل مارکیٹ میں آج فوج اور طال-بان کے درمیان لڑائ کیوجہ سے ایک خاتون زخمی ہوئ ہیں ۔۔کراۓ کی جنگوں میں عام عوام متاثر ہورہے ہیں۔۔پیچھلے چالیس سال سے پشتون سرزمین ڈالری جنگوں کی لپیٹ میں ہے۔
#Pakhtunkhwa_is_under_Attack
@noorani.bsky.social
November 19, 2024 at 7:48 PM
Reposted
Follow our great hero . . . Azaz Syed, who always asked the toughest questions to the powerful on our behalf.

bsky.app/profile/azaz...
November 19, 2024 at 4:08 AM
A decade after the military operation www.facebook.com/share/p/14wP...
November 19, 2024 at 5:30 PM