Sami Abraham
banner
sami1182.bsky.social
Sami Abraham
@sami1182.bsky.social
عدالتی تاریخ کا قتل!!

عمران خان کو 14 سال قید اور بشری بی بی صاحبہ کو 7 سال قید سزا سنائی دی!!
January 17, 2025 at 7:05 AM
بریکنگ نیوز 🚨: ایک قیدی کے خوف سے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی ہیٹرک۔۔۔!!
January 13, 2025 at 6:30 AM
رچرڈ گرینیل اب رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا
December 19, 2024 at 7:52 PM
‏۔۔۔ 190 ملین کا بیانیا بھی جھوٹا نکلا
December 19, 2024 at 4:46 PM
جیل میں پانچ ھزار دن بھی رھنا پڑے تو رہ لوں گا لیکن کوی ڈیل نہیں کرونگا ۔۔۔ عمران خان کا اڈیالہ میں اعلان
December 16, 2024 at 10:31 AM
December 12, 2024 at 12:46 PM
December 8, 2024 at 3:43 PM
سپریم کورٹ نے 8 فروری کے عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف عمران خان, میاں شبیر اسماعیل بذریعہ محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ! جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 11 دسمبر کو سماعت کریگا!!!
December 6, 2024 at 5:45 PM
عمران خان کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ چکی ہے، پنجاب میں 99، اسلام آباد میں 76، ایف آئی اے میں 7، نیب میں 3، خیبرپختونخوا میں 2 مقدمات ہیں
December 6, 2024 at 10:35 AM
مجھے اس پر غصہ ہے کہ لوگ لاپتہ ہیں، لوگوں کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے، پہلا مشکل وقت آئے گا تو محسن نقوی ملک سے فرار ہو جائیں گے

عمران خان
December 6, 2024 at 10:34 AM
عمر ایوب ،راجہ بشارت ،احمد چھٹہ ،ماجد دھنیال ،ملک عظم کو اے ٹی سی کورٹ نے 7:30 بجے طلب کر لیا ہے .
December 5, 2024 at 2:12 PM
عمران خان کا 190 ملین کیس کی سماعت کے بائیکاٹ کا اعلان ، یہ کیسی سماعت ہے جس میں میڈیا موجود نہیں ، یہ یکطرفہ کاروائی ناقابل قبول ہے - عمران خان
December 5, 2024 at 2:08 PM
کیا واقعی بائیکاٹ اتنا مؤثر ہو چکا ہے؟
December 5, 2024 at 1:11 PM
جیل میں بیٹھے شخص نے پی ڈی ایم حکومت کو ایک دن بھی چین سے نہیں بیٹھنے دیا۔ انہیں گرم توے پر نیچے آگ جلا کر کھڑا کر دیا ہے، کبھی ایک پاؤں جلتا ہے تو وہ اٹھاتے ہیں، دوسرا جلنے لگتا ہے۔ حبیب اکرم
December 4, 2024 at 1:34 PM
پختون اب پاکستان میں بنگالی بن چکے ہیں جن کو ریاست سوتیلی اولاد سمجھ کر ان پر ظلم ڈھائے چلی جارہی ہے۔
عادل راجہ
December 4, 2024 at 11:15 AM
میں حلف اٹھا کر کہتا ہوں، ایک سال سے عمران خان کے ترلے کئے جا رہے ہیں کہ وہ حکومت کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھیں اور عمران خان حکومت کو این آر او دیں۔"صاحبزادہ حامد رضا
December 4, 2024 at 11:13 AM
عمر ایوب کے بعد شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفی ٰ دے دیا
December 4, 2024 at 8:12 AM
"جناب ریٹائرڈ برگیڈیر صاحب، ادارہ پانچ منٹ کا بیان جاری کر دے کہ اسلام آباد قتلِ عام سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، گولیاں محسن نقوی اور عطا تارڑ نے چلائی ہیں، پھر ہم جانیں اور حکومت۔"علی زئی
December 4, 2024 at 7:55 AM
‏"عمران خان نے کہا ہے کہ ‘ ایک آخری کارڈ’ میرے پاس ہے جو کسی کو نہیں بتاؤنگا، وقت آنے پر استعمال کرونگا۔"علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو۔
December 3, 2024 at 3:06 PM
ہماری منزل سنگجانی نہیں D چوک تھی بشری بی بی بہادر خاتون ہیں جنہوں نے D چوک تک کارکنوں کو لِیڈ کِیا
عمران خان
December 3, 2024 at 2:56 PM
December 3, 2024 at 1:26 PM
December 3, 2024 at 12:07 PM
ثابت ہو گیا کہ یہ قیادت عمران خان تک غلط انفارمیشن پہنچاتی رہی ہے اور وہاں سے اصل بات کبھی باہر نہیں آنے دی۔۔۔
December 3, 2024 at 11:58 AM
عمران خان نے کہا ہے کہ محسن نقوی اور شہباز شریف کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی اور پارٹی رہنما زخمیوں کی عیادت کو اسپتالوں میں جائیں۔

علیمہ خان نے خان کا پیغام دے دیا
December 3, 2024 at 11:55 AM
آج جسطرح بلوچوں اور پختونوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، بالکل اسی طرح ریاست نے بنگالیوں کیساتھ بھی کیا تھا اور نتیجہ سب کو پتہ ہے!
عادل راجہ
December 3, 2024 at 6:47 AM