ثنا کاظمی
banner
sanakazmi.bsky.social
ثنا کاظمی
@sanakazmi.bsky.social
کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور اے گا,
یہ ان کا وقت ہے ھمارا دور اے گا
‏جس بہادری سے بشریٰ بی بی نے آج خود جا کر گرفتاری دی ،
‏اس سے انہوں نے اپنے کہے کو واقعی ثابت کردیا کہ میں عمران خان کی کمزوری نہیں طاقت بنوں گی ۔
January 18, 2025 at 5:11 AM
Reposted by ثنا کاظمی
آزاد انسان۔
January 18, 2025 at 3:38 AM
Reposted by ثنا کاظمی
January 18, 2025 at 3:38 AM
Reposted by ثنا کاظمی
حکومت سزا سناکر پھر اڈیالہ وفد بھیج رہاہے ڈیل کر لو

وہ تم کو تمہاری اوقات سمیت جوتی کی نوک پر رکھتا ہیں👍
January 18, 2025 at 3:43 AM
Dear friend please follow back
December 7, 2024 at 1:40 PM
‏عوامی رائے جان لیتے ہیں۔۔۔!

بیرسٹر گوہر نے آج جو پریس کانفرنس میں باتیں کی ہیں کیا آپ کو بیرسٹر گوہر یا ان کی آج والی پریس کانفرنس پر اعتبار ہے؟
سب کمنٹ میں جواب دیں لازمی۔
December 2, 2024 at 12:32 PM
‏تحریک انصاف کے احتجاج میں آنیوالے مظاہرین کی گاڑیاں مال غنیمت کے طور پر وفاقی پولیس کے زیر استعمال
بڑی گاڑیاں بڑے افسران کے حوالے ، باقی بچا ہوا مال رینک کے حساب سے بٹنے لگا۔ جو گاڑی لینے یا پوچھنے آئے گا اسے 7ATA یا بادشاہ سلامت کے موڈ کیمبابق مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
December 2, 2024 at 12:15 PM
*_‏مچھلی کے پیٹ میں 40 دن یونس علیہ السلام کی حفاظت کرنے والی ذات عمران خان صاحب کی بھی حفاظت کریں گے۔_*
*_سب دعا کریں۔ دعا میں بڑی طاقت ہے_*
November 30, 2024 at 5:51 AM
*_عمران ریاض خان کا انکشاف_*🚨

*_‏تمام جیلوں میں سردی سے بچاؤ کے لیے قیدیوں کے دروازوں پر ٹرانسپیرنٹ پلاسٹک شیٹس جو چند دن پہلے لگائی گئی تھیں۔ عمران خان کے سیل میں وہ شیٹیں پھاڑ دی گئی ہیں۔ تاکہ عمران خان سخت سردی سے متاثر ہوں۔ زرائع کا دعوہ_*
November 30, 2024 at 5:44 AM
*_‏اگر آپ مُذمت نہیں کر سکتے تو اپنا مُنہ بند رکھیں، اپنی ہنسی کو کہیں دفن کر دیں کیونکہ آپ لوگوں کا یہ روپ دیکھ کر گِھن آ رہی ہے، جعلی لبرل، جعلی سیکولر، جعلی جمہوری۔۔!!_*
November 30, 2024 at 5:35 AM
_*اے اللہ!*_
_وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔_
_*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤_
November 28, 2024 at 2:13 AM
Dua kren sab
November 27, 2024 at 8:56 AM
‏ایمرجنسی ہنگامی خبر ...🔴🔴🔴

دو نمبری اور خود ساختہ کچھ لوگوں کو اکٹھا کر کے ویڈیو بنانے والے کو بھی رپورٹ اور مونیٹر کیا جا رہا ہے ان کی الگ لسٹیں بن رہی ہے اور ان کی سزا عام بندے سے سخت ہوگی
November 24, 2024 at 8:31 AM
‏جو گرفتار ہورہے ہیں وہ صرف اس لئے کیونکہ انکی تیاری نہیں تھی یا نیت نہیں تھی اگر 5 سے 10 ہزار بندہ آپکے ڈیرے کے باہر ہو تو پولیس تو کیا فوج بھی آپکو گرفتار نہیں کرسکتی یہ جاہلانہ بات ہے کہ مزاحمت کا مطلب ہتھیار اٹھانا ہوتا ہے مزاحمت عوام کی تعداد کے ذریعے ہوتی ہے
November 24, 2024 at 8:14 AM
اپ دلیر اور بہادر ہیں بس ثابت قدمی ضروری ہے-
November 24, 2024 at 8:08 AM
دماغ کو حاضر رکھیں
November 24, 2024 at 8:02 AM
سن رہے ہو ناں سب
November 24, 2024 at 8:01 AM
جاگتے رہنا بھائیو
November 24, 2024 at 8:01 AM
November 24, 2024 at 8:00 AM
*_‏فول پروف سیکیورٹی کے لئے اسلام آباد کو سخت سیکیورٹی حصار میں کسی دوسری جگہ منتقل کرنے پر غور شروع_*
*_سیکیورٹی ذرائع😂_*
November 24, 2024 at 7:57 AM
کیا یہ صحیح ہے
November 24, 2024 at 7:57 AM
*_‏شارک مچھلی کیبل کاٹنے گھر سے نکل پڑی۔_*
*_`سمندری ذرائع`_*
حملہ کب تک متوقع ہے جی کوی اندازہ ہے کسی کو?
November 24, 2024 at 7:56 AM
رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ
'اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطاء فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا'
[البقرۃ:201]
November 24, 2024 at 7:54 AM
‏عمران خان نے کہا کہ جب میں نے بے گناہ لوگوں کی رہائی کی شرط رکھی تو بجائے رہائی کے مجھ پر کیس بنا دیا، اس سے واضح ہوا طاقتور لوگ جس وقت چاہئیں آپ کو قید میں رکھ لیں اور رہا کردیں،علیمہ خان۔۔۔
November 22, 2024 at 2:31 PM
“We are all in the gutter, but some of us are looking at the stars.
Oscar Wilde
November 22, 2024 at 2:19 PM