🚨جس دن آپ نے فیک ،جھوٹ اور گھٹیا پروپیگنڈا کرنےوالے چینلز کا بائیکاٹ کر لیا اس دن آپ کامیاب ہوجاؤگےان چینلز نےشہید ہونےوالے نوجوانوں کا مذاق اڑایا،اور ہر دور میں قوم کے جذبات کے ساتھ کھیلا کبھی سچ نہیں دکھایا، اس کام کو فرض سمجھ کر ادا کریں ان کے یوٹیوب،ویب سائٹس سے لے کر ہر پلیٹ فارم کو بلاک کریں
December 6, 2024 at 4:21 PM

حکمرانوں کی طرف سے جھوٹے الزامات اور دھمکیاں مجھ جیسے صحافیوں کیلئے کوئی نئی بات نہیں۔ ہر حکمران صحافیوں اور دانشوروں کو اپنا ہم نوا بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ جب کوئی صحافی لالچ اور پیار و محبت سے نہ مانے تو پھر اس کو ڈرایا دھمکایا جاتا ہے jang.com.pk/news/1417651

کرم میں قتل و غارت اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو کون روکے گا؟ پہلے ایک فریق قتل و غارت کرتا ہے پھر دوسرا فریق قتل وغارت کرتا ہے وفاقی وصوبائی حکومت آپس کی لڑائی میں مصروف ہے ،اگر اسلام آباد کو چاروں طرف سے بند کیا جا سکتا ہے تو کرم کے متاثرہ علاقوں کو محفوظ کیسے نہیں کیا جا سکتا؟
November 24, 2024 at 12:00 AM