IK
banner
sanaullah777.bsky.social
IK
@sanaullah777.bsky.social
804
لگتا ہے کہ اکیسویں صدی کا ہلاکوخان تیرہویں صدی کے ہلاکوخان سے زیادہ وحشی اور درندہ صفت ہے
November 30, 2024 at 6:58 PM
‏🚨🚨🚨 عمران خان جیل میں نہیں ہیں انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے ارد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں سیل کے آگے دیوار بنائی ہے دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔ زرائع
November 30, 2024 at 8:03 AM
فرعون کو بھی یہ غلط فہمی تھی کہ وہ ظلم کرکے، اور سب بچوں کو مار کر اپنی بادشاہت بچا لے گا۔
November 28, 2024 at 3:58 PM
🚨بڑی خبر
اسدقیصر چٸیرمین پاکستان تحریک انصاف جبکہ علی محمد خان مرکزی جنرل سیکرٹری نامزد

عمران خان نے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو پارٹی سے ہٹا دیا

عمران خان سے ابھی ملاقات ہوٸی انہوں نے یہی فیصلہ کیا:بیرسٹر علی ظفر

عمران خان نے پرانے لوگوں کو موقع دیا کے وہ پارٹی کو لیڈ کرے
November 28, 2024 at 2:35 PM
باضمیر لوگ ♥️🚩
November 28, 2024 at 6:52 AM
‏مطیع اللہ جان کو پاکستانی ملٹری اسٹبلشمنٹ نے اغواہ کر لیا۔ مطیع کا قصور یہ تھا کہ مطیع شہادتوں کے اصل نمبرز پر انوسٹیگیشن کر رہا تھا۔ مطیع بھی چاہتا تو ضمیر فروشوں کی طرح خاموش رہتا لیکن اس نے ظلم کے خلاف بولنے کا فیصلہ کیا۔ اس اغواہ کی مزمت۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
November 28, 2024 at 6:44 AM
Hope for strong come back in Sha Allah 🤞🍀
November 27, 2024 at 3:41 PM
تم سے یہ شکوہ ہمیشہ رہیگا 💔
November 27, 2024 at 7:09 AM
♥️
November 27, 2024 at 7:04 AM
تاریخ ہمیشہ تمھیں ایک قاتل لکھے گی
اور تم سے ہمیشہ نہ ختم ہونے والی نفرت ہوگی 🥹
November 27, 2024 at 7:01 AM
November 26, 2024 at 4:04 PM
امیرِ شہر نے منصف کو یہ پیغام بھیجا ہے.
جو سر شانوں سے اونچا ہو کٹوا دیا جائے.
November 26, 2024 at 4:00 PM