مرشد سے اختلاف اپنی جگہ لیکن ناقدین کو یہ بات تسلیم کرنی چائیے کہ انہوں نے اپنے فرقے کے ہر فرد کو شعور تعلیم ، تجربے اور عمر کی فرق کے باوجود ایک ہی زہنی سطح پہ لا کھڑا کیا ھے ستر سال کے صدیق چاچو چالیس کے عمران علی پی ایچ ڈی تیس کے شمریز حجام اور سٹوڈنٹس کی باتوں میں کوئی فرق محسوس نہیں ہو گا
December 4, 2024 at 5:39 PM

یوکرین نے اج پہلی بار تین سالہ جنگ میں روس کے اندر تک مار کرنے والے میزائل داغے جن میں پانچ میزائل روسی دفاعی سسٹم نے انٹرسیپٹ کر لیے۔ امریکی جوبایئڈن جاتے جاتے دنیا کو یہ جنگ پھیلا کر دے جانا چاہتے ہیں جس کا بڑا شکار خور یورپ ہو گا۔
November 20, 2024 at 7:42 PM
یوکرین نے اج پہلی بار تین سالہ جنگ میں روس کے اندر تک مار کرنے والے میزائل داغے جن میں پانچ میزائل روسی دفاعی سسٹم نے انٹرسیپٹ کر لیے۔ امریکی جوبایئڈن جاتے جاتے دنیا کو یہ جنگ پھیلا کر دے جانا چاہتے ہیں جس کا بڑا شکار خور یورپ ہو گا۔
سیاست کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کسی بھی طرح لابنگ کر کے عوام کو ساتھ ملا کر ملک کی خارجہ و اندونی پالیساں اچھے سے نافذ کرنا تاکہ ملک و قوم کے معیار اور عزت میں اضافہ ہو سکے۔
مگر افسوس پاکستان میں یہ سب نہیں ہوتا۔
November 20, 2024 at 3:39 AM