ﮨﻢ ﻧﮯ ﭼُﭗ ﭼَﺎﭖ ﺍُﺳﮯ ﺧُﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺍﺗﺮﯼ
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻟﻔﻆ ﻣﮩﮑﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﯾﺎﺩ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻗﺎﺑﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺩﻝ ﭘﺮ
ﻭﺭﻧﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﮐﻮ ﮨﮯ ﺗﮍﭘﺘﮯ ﺩﯾﮑھا ہے

وہ ضد کر کے بولے پھر سے سناؤ.
وہ ضد کر کے بولے پھر سے سناؤ.
چاہے مُجھے کتنا بھی بے چین کرو تُم...
چاہے مُجھے کتنا بھی بے چین کرو تُم...
سکتا ہوں
اگر تمہاری انکھوں میں نیند نہ ہوتومیں تمہارےساتھ پوری رات جاگ سکتا ہوں
اگر پریشانی کا حل نہیں نکال سکاتوہاتھ تھامے کھڑا رہ سکتاہو
جب تمہارے پاس کوئی نہ ہو تو میں خاموشی سے تمہارے سارے دکھ سن سکتا ہو

سے پہلے آپ کا من پسند شخص آپ سے چھن جاتا ہے.

زندگی تیری بانہوں کے حصار میں ھے🥀
وہ جس سے میری روح بھی مہک اٹھے
ایسا جادو تیری قربت کے خمار میں ھے۔
زندگی تیری بانہوں کے حصار میں ھے🥀
وہ جس سے میری روح بھی مہک اٹھے
ایسا جادو تیری قربت کے خمار میں ھے۔
عورت اگر پہاڑ توڑ کر دوسری جگہ منتقل کر دے اور اسے فقط اتنا کہہ دیا جائے کہ تمہارے ہاتھ سلامت رہیں تو اسکی تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔