sardarwaheed.bsky.social
@sardarwaheed.bsky.social
“The world is a stage and the play is badly cast.”

Oscar Wilde
November 21, 2024 at 4:00 PM
بعض مردوں کو عشق میں محض اس لئے صدمے اور ذلتیں اٹھانی پڑتی ہیں کہ محبت اندھی ہوتی ہے کا مطلب وہ یہ سمجھ لیتے ہیں کہ شاید عورت بھی اندھی ہوتی ہے۔
مشتاق احمد یوسفی
November 18, 2024 at 1:15 PM