اب دھوئیں پہ بحث کیسی راکھ پہ اعتراض کیسا

تمھاری بے حسی تمھارا ناروا سلوک میں کسی کو نہیں بتاؤں گا پر میں ہمیشہ کسی کے بھی پوچھنے پر بلاجھجک تمھیں ظالم کہوں گا ۔ کچھ زخموں کا قرض لفظ کبھی بھی ادا نہیں کر سکتے ۔ کچھ دکھوں کا مداوا تم بھی نہیں کر سکتے ۔
سرفراز سولنگی ،،،،