Sayed Muhammad Essa
sayedessa.bsky.social
Sayed Muhammad Essa
@sayedessa.bsky.social
بریکنگ نیوز 🚨

روس میں قرآن پاک شہید کرنے والے شخص کو ریاست سے غداری کے جرم میں 14 سال قید کی سزا
November 26, 2024 at 1:55 PM
تحریک لبیک پاکستان ضلع شرقی کی جانب سے امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی نوراللہ مرقدہ کے عرس کے موقع پر 19 لاکھ درود پاک کا نذرانہ بطور ایصال ثواب پیش کیا گیا۔
November 19, 2024 at 12:14 PM