scorpion-bhatti.bsky.social
@scorpion-bhatti.bsky.social
Reposted
میرا تو عمران ریاض صاحب کو 🫡 سلوٹ ہے کیا بات کہی ہے واہ واہ واہ

بھائی جان پھٹتی ہے تو عوام کو بتا دو میری پھٹتی ہے بہت مارتے ہیں اس لیے اصل مُجرموں کا نام میں نہیں لے سکتا میں خاموش ہوں ،ایسے کم سے کم چوتیاپے تو نا کرو سب جانتے ہیں

الیکشن فوج نے چُرایا ہے اصل مُجرم تو فوج ہے حکومت بھی انھیں کی ہے
December 23, 2024 at 8:24 AM
Reposted
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 12:26 PM