ﻋﺸﻖ ﺫﺍﺕ ﺳﭽﯽ ﻋﺸﻖ ﺑﺎﺕ ﺳﭽﯽ ﻋﺸﻖ ﺍﻭﻝ ﺗﮯ ﺭﻭﮒ ﺍﺧﯿﺮ ﺩﺍ ﺍﮮ
ﻋﺸﻖ ﺫﺍﺕ ﺳﭽﯽ ﻋﺸﻖ ﺑﺎﺕ ﺳﭽﯽ ﻋﺸﻖ ﺍﻭﻝ ﺗﮯ ﺭﻭﮒ ﺍﺧﯿﺮ ﺩﺍ ﺍﮮ
تم نے مجھے پہچانا انالعشق انالعشق
ہر آنکھ ہے وارفتہ نظارہ مجھے دیکھا
ہے نرگس مستانہ انالعشق انالعشق
عاشق ہوکہ معشوق سبھی روپ ہیں میرے
ہو شمع کہ پروانہ انالعشق انالعشق
ہر ساجد و مسجود کا میں قبلہ مقصود
مسجد ہو کہ بتخانہ انالعشق انالعشق
تم نے مجھے پہچانا انالعشق انالعشق
ہر آنکھ ہے وارفتہ نظارہ مجھے دیکھا
ہے نرگس مستانہ انالعشق انالعشق
عاشق ہوکہ معشوق سبھی روپ ہیں میرے
ہو شمع کہ پروانہ انالعشق انالعشق
ہر ساجد و مسجود کا میں قبلہ مقصود
مسجد ہو کہ بتخانہ انالعشق انالعشق
مصر و حجاز سے گزر پارس و شام سے گزر
جس کا عمل ہے بے غرض اس کی جزا کچھ اور ہے
حور و خيام سے گزر بادہ و جام سے گزر
مصر و حجاز سے گزر پارس و شام سے گزر
جس کا عمل ہے بے غرض اس کی جزا کچھ اور ہے
حور و خيام سے گزر بادہ و جام سے گزر
Fascism can't defeat idiology..