banner
shafqatali.bsky.social
@shafqatali.bsky.social
چھوٹو مارا گیا🤣🤣😉
December 16, 2024 at 9:22 PM
Reposted
ایک معصومانہ سوال۔۔۔۔
یہ بینرز سڑکوں پر لگانے چاہئیں یا سرکاری دفاتر اور افسران و ملازمین کے گھروں میں؟؟؟؟
December 12, 2024 at 4:38 PM
ہمارے سوشل میڈیا کے لوگ اس وقت سب سے زیادہ عتاب کا شکار ہیں۔میرا ایک اصول ہے کہ بحث اور نظریات سے اختلافات ازادی رائے ہے لیکن جب بھی کوئی شخص تکلیف میں ہوتا ہے تو اس کے لیے آواز اٹھانا ہمارا فرض ہے چاہے انفرادی طور پر ان سے اختلاف ہی کیوں نہ ہو
‎#ProtectSocialMediaActivists
December 8, 2024 at 1:14 PM
Restore access to Imran Khan! His isolation raises serious human rights concerns and questions the intentions behind such treatment, as this is equivalent to putting his life at risk.

#خان_کی_زندگی_خطرے_میں
November 30, 2024 at 1:24 PM
درجنوں زندگیاں لے لی گئیں اقتدار کے لالچ میں،
ماؤں کی گود اجاڑنے والی ریاست ماں نہیں ہو سکتی
😔
@pti.bsky.social
November 27, 2024 at 7:46 PM
دعا میں شامل ہو جائیں کوئی زبان خاموش نا رہے
اللّٰہ پاک شہدا کو جنت الفروس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین🤲
#ptioffical
November 27, 2024 at 7:41 PM
‏دل گرفتہ ہیں غمگین ہیں مگر اللہ کی رحمت سے ناامید و مایوس بالکل بھی نہیں ہیں
کیونکہ اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں
مایوس ناامید ہرگز نہ ہوں آپ میں ہم سب زندان میں قید ہمارے قائد دوسرے ساتھیوں کا حوصلہ ہیں ہمت نہ ہاریں اللہ اسباب پیدا کرنے والا ہے
#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 4:37 PM