SN
banner
shahid454.bsky.social
SN
@shahid454.bsky.social
گاجر کے دو ٹکڑے کریں ایک کو شیرے میں اور دوسرے کو نمک لگا کر رکھیں*

کچھ دن بعد ایک ٹکڑا مربہ اور دوسرا اچار بن جائے گا- گاجر ایک ہی ہے مگر ماحول مختلف اور نتیجہ الگ... لہذا جیسا بننا چاہیں تو ویسے لوگوں میں بیٹھیں!!

مثال پسند نہ آئی ہو تو گاجر دھو کر کھا لیں😊
January 25, 2025 at 8:08 AM
January 12, 2025 at 9:30 AM
پاکستان کے سب مسیحی برادری کو آور پوری دنیا کے مسیحی برادری کو میری کرسمس بہت بہت مبارک ھو ۔
December 25, 2024 at 4:06 AM
مسیحی بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے کرسمس مبارک ہو
December 25, 2024 at 2:58 AM
اسلام علیکم صبح بخیر
December 25, 2024 at 2:56 AM
Good morning 🌄
November 22, 2024 at 4:18 AM