Shahraiz
shahraizimran.bsky.social
Shahraiz
@shahraizimran.bsky.social
Myself
ہم اس دنیا سے سب کچھ لے کر بھاگ جانا چاہتے ہیں لیکن اس دنیا سے کچھ لے کر نہیں جا سکتے... بس یہاں سے اٹھا کر وہاں رکھ سکتے ہیں ، ہم سب قلی ہیں سامان اٹھاۓ پھرتے ہیں ، خیال کا سامان،احساس کا سامان، مال و دولت ، وجود اور دیگر اشیا اٹھائے پھرتے ہیں کب کسی اور کا سامان قلی کا سامان ہوتا ہے؟
December 15, 2024 at 7:18 AM
پاکستان سٹاک ایکسچینج سے گزارش ہے
December 4, 2024 at 5:30 PM
" ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہئیے جن میں انسان نیچ ہو، غلام ہو، حقیر ہو اور نظر انداز کیا گیا ھو ۔"

~کارل مارکس
November 28, 2024 at 4:28 PM
*_‏اگر آج جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھی اخبار نیوز چینل اتنے جھوٹے ہیں تو سوچیں تاریخ کتنی جھوٹی ہوگی. کتنے ہیرو لوگوں کو زیرو بنایا گیا ہوگا_
November 28, 2024 at 3:56 PM