Shahzaib Salar
banner
shahzaibsalar.bsky.social
Shahzaib Salar
@shahzaibsalar.bsky.social
JUI social media activist
ضمانت ملنا کوئی خبر شبر نہیں ،خبر یہ ہے کہ ڈیل کا کام شروع کردیا گیا ہے ۔
November 20, 2024 at 11:18 AM
ہم جمعیت علماء اسلام پر فخر کرتے ہیں جنکی قیادت موجودہ دور میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کر رہے ہیں
#jamiatulemaeslam
November 19, 2024 at 4:30 PM
#بلیوـسکائ
پر جماعتی دوست احباب کافی زیادہ مقدار میں موجود ہیں ایک دوسرے کو فالو بیک دینگے تو ایک دوسرے سے جڑے رہیں گے تبھی جماعتی بیانیہ آگے شئیر ہوگا۔
November 19, 2024 at 2:57 PM
پی ٹی آئی کا دوغلا پن دیکھ کر کوئی صحافی اینکر یہ نہیں پوچھتا کہ بھائی تم تو ابھی تک قوم کے سامنے یہ بتا رہے تھے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس کے طلباء کو استعمال کرتے ہیں تو کیا سکول کے طلباء پاکستانی ہے اور مدارس کے طلباء پاکستانی نہیں وہ اپنے حقوق کے لئے اگر نکلیں گے تو پھر وہ استعمال ہو رہے ہیں ؟
November 19, 2024 at 11:13 AM