Shaista Aslam(PPP)🇱🇾
banner
shaistappp.bsky.social
Shaista Aslam(PPP)🇱🇾
@shaistappp.bsky.social
#JeayeBhutto #JeayBenazir #JeayBilawal
مظلوم بیٹی کی بے گناہ باپ سے آخری ملاقات
3اپریل 1979
شام غریباں
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
April 3, 2025 at 12:10 PM
‏عورت کب حقیر ہوتی ہے
عورت تو بینظیر ہوتی ہے❤️
‎#WomensDay
March 8, 2025 at 12:36 AM
‏شہزاد رائے جو کام ‎#پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کے ساتھ ملکر سندھی عوام کے لیے کر رہا ہے ان سنگرز اور کرکٹر تبلیغیوں اور چندہ مانگ کر ہسپتال بنانے والوں سے لاکھ درجہ بہتر ہے جنہوں نے مذہب اور ویلفیئر کا لبادہ اوڑھ کر اپنے اپنے کاروبار آگے بڑھائے.
December 11, 2024 at 1:23 AM
‏چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے نام.
‎@BBhuttoZardari
‎#PPPForWomenEmpowerment
‎#PPP
Poetry by ‎@NoorulHudaShah
November 17, 2024 at 6:50 PM
ان مذہبی جماعتوں کا پاکستان کے پولیٹیکل کیپیٹل میں کل 3 % شیئر ہے اور پورے ملک پہ ایسے حق جتاتی ہیں جیسے یہ ملک ان کے باپ کا ہے؟ ان کو اس بد معاشی کا حق کس نے دیا؟
November 16, 2024 at 6:51 PM
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم 💓🖤💚
November 16, 2024 at 10:24 AM