ابھی کل ہی ضیاد خلیق کیانی کے ساتھ پبلک موبلائزیشن کے لئیے کچھ جگہوں پر بیٹھک کی۔ ہم نے عوام کو سمجھایا کہ آپکا 24 نومبر کو آنا کیُوں ضروری ہے، اِس ظلم و جبر کے خلاف نکلنا کیُوں ضروری ہے۔ ٹیم آزادی رضاکار راولپنڈی اور ضیاد خلیق کیانی کی ٹیم کی گراؤنڈ پر کی بھرپُور شرکت اور محنت قابلِ تعریف ہے۔
November 19, 2024 at 7:51 PM