shakeelbhutta.bsky.social
@shakeelbhutta.bsky.social
ہلکی پھلکی بھوک
November 19, 2024 at 12:08 PM
Reposted
ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔

5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کےلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کریں گے۔
November 19, 2024 at 11:25 AM
Reposted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں اینٹی سموگ آپریشن جاری
#PMLN
November 19, 2024 at 11:29 AM
Reposted
24 نومبر کو 95 پرسٹ لوگ کوئی ایکٹیوٹی نہیں کریں گے جو 5 پرسنٹ کریں گے ان کو گرفتار کیا جاۓ گا
راناثناءاللہ
November 18, 2024 at 2:54 PM
Reposted
کسان کارڈ ملنے کے بعد پنجاب کا کسان خوشحال نظر آرہا
ہے ، اور کسان کی خوشی کا اندازہ آپ ان کے الفاظ سے ہی لگا سکتے ہیں
November 18, 2024 at 3:54 PM
November 18, 2024 at 2:16 PM