sheikh-ahmed.bsky.social
@sheikh-ahmed.bsky.social
@rashahzad.bsky.social سردیاں آ گئیں ہیں لنڈا خریدتے وقت احتیاط کیجئے گا

یہ نہ ہو بعد میں گھر والے کہیں کہ یہ تم کیا اٹھا لائے ہو😂☺️😎😂😂🤣🤣
November 24, 2024 at 9:30 AM