sherazbukhari.bsky.social
@sherazbukhari.bsky.social
Reposted
نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا
کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں
ویلکم
November 17, 2024 at 9:15 PM
😅😅
😆 🤣 😂
بلیو سکائی پر ٹپکے کے آم کی طرح آتے پٹواریوں کو دیکھ کر وی پی این غیر شرعی قرار دینے والے سائیں سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں کہ ہن کیہڑا فتوی لائیے
November 18, 2024 at 6:51 AM
Reposted
پاکستان اسٹاک مارکیٹ 500 سے زائد پوائنٹس کے ساتھ 95400 پوائنٹ پر ٹریڈ کر رہی ہے اسی ہفتے میں اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ پوائنٹ کی تگڑی اور تاریخی حد عبور کر جائے گی
November 18, 2024 at 5:53 AM
Reposted
جو کوئی شخص اسلام کے سوا کوئی اور دِین اختیار کرنا چاہے گا، تو اس سے وہ دِین قبول نہیں کیا جائے گا، اور آخرت میں وہ ان لوگوں میں شامل ہوگا جو سخت نقصان اُٹھانے والے ہیں۔

﴿سورۃ آل عمران، ۸۵﴾
November 18, 2024 at 6:25 AM