SHG_GILLANI
shgillani.bsky.social
SHG_GILLANI
@shgillani.bsky.social
Social Activist - FOS
اب یقین آرہا ہے، کہ ایک راستہ بند ہوتا ہے تو اللہ دوسرا راستہ کھول دیتا ہے.... بس انسان کو محنت اور کوشش جاری رکھنی چاہئے...
جیسا کہ آپ نے یہ پلیٹ فارم ڈھونڈا ہے...
😅🤣
November 18, 2024 at 8:32 AM