shumaila.bsky.social
@shumaila.bsky.social
آج تو ٹویٹر وی پی این سے بھی نہیں چل رہا۔
November 24, 2024 at 10:09 AM
ٹویٹر چھوڑ کر پرانا ٹویٹر ڈھونڈنے کون کون یہاں آیا ہے؟؟
November 20, 2024 at 10:34 AM
اگر عمران خان کو اغوا کرکے زبردستی سعودی عرب بھیجنے کی آپشن ہے تو اچھا ہو جائے گا۔ ایسے تو عمران خان پیچھے نہیں ہٹے گا لیکن چلو سکون تو کرے گا اور باقی سیاسی قیدی بھی چھوٹ جائیں گے۔
November 17, 2024 at 5:58 PM
عمران خان
زندہ باد
November 17, 2024 at 5:56 PM
ہم نے جس جس کو بھی چاہا تیرے ہجراں میں وہ لوگ
آتے جاتے ہوئے موسم تھے، زمانہ تو تھا۔
November 17, 2024 at 5:54 PM
چلو ایک نئی ایپ ٹرائی کرتے ہیں۔
November 17, 2024 at 5:53 PM
کوئی لمحہ ایسا نہیں جو تم یاد نہ آتے ہو۔
#میرابھائی
November 17, 2024 at 5:51 PM