mhsiddiqi
siddiqii.bsky.social
mhsiddiqi
@siddiqii.bsky.social
Love for all | Hate for none
Reposted by mhsiddiqi
پاکستان و جمہوریت کی بقا کے لئے ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی جانب سے 24 نومبر 2024 کو پر امن احتجاج کے اعلان کی حمایت۔
‏⁦‪@AltafHussain_90‬⁩
‏⁦‪@ImranKhanPTI‬⁩
‏⁦‪@PTIofficial‬⁩
‏⁦‪#AltafSupportsKhanProtest‬⁩
November 20, 2024 at 5:10 AM
Reposted by mhsiddiqi

اگر VPN کا استعمال غیر شرعی ہے تو مولویوں کا موبائیل فون استعمال کرنا بھی غیر شرعی ہے
بانی وقائد جناب الطاف حسین کا تازہ ترین وڈیو پیغام

vm.tiktok.com/ZGdF3h9Nw/
TikTok - Make Your Day
vm.tiktok.com
November 17, 2024 at 8:41 PM
Reposted by mhsiddiqi
اےرہبرِکامل چلنےکو تیار تو ہوں پر یاد رہے
اس وقت مجھےبھٹکادینا جب سامنے منزل آجائے:
۔
ہر سفر کی معین ہےمنزل مگر
رہنما کے بجز کوئی منزل نہیں
ایسے لمبے سفر میں سفر کے لئے
جیسے موسیٰ کو راہ میں خضر چاہیئے
گویا ایک پیغمبر کو بھی راہبر چاہیئے
ہم نے کہہ تو دیاہم کو کیا چاہیئے
#ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے
November 18, 2024 at 4:23 AM