Social Views
Social Views
@socialviews.bsky.social
Stay Positive Hope For Best
We hate you 😭 Now
You Broke our Trust,You lost our Love
November 27, 2024 at 4:18 AM
‏’دو کروڑ کا کتا‘ ٹرمپ کی حفاظت پر
x.com/BBCUrdu/stat...
x.com
x.com
November 18, 2024 at 10:55 PM
‏کندھار افغانستان کا ایک اہم شہر ہے جہاں انجیر کی بہت بڑی پیداوار ہوتی ہے۔ یہاں کی زمین اور موسم انجیر کی کاشت کے لیے سازگار ہیں. جس کے باعث یہ شہر انجیر کی پیداواری سطح پر افغانستان کے دیگر علاقوں میں سب سے آگے ہے۔ کندھار سے بڑی مقدار میں انجیر برآمد کی جاتی ہے
#Afghanistan
November 18, 2024 at 10:53 PM
‏وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی۔ اگر کوئی آئی ٹی بزنس کر رہا ہے اور چاہتا ہے کہ بزنس ڈسٹرب نہ ہو تو وی پی این رجسٹرڈ کرے۔ چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمٰن
‎#HafeezurRehman ‎#VPN
siasat.pk/threads/911164‎
November 18, 2024 at 10:50 PM
Well Said
‏طاقتور طبقہ پاکستان میں علاج کرانا بھی پسند نہیں کرتا، گورنر پنجاب

"گورنر پنجاب کی آصف علی زرداری، میاں نواز شریف اور مریم نواز پر کڑی تنقید"

‎#Pakistan
November 18, 2024 at 9:09 PM