banner
somi216.bsky.social
@somi216.bsky.social
‏چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی جیل ریفارمز کمیٹی کی ممبر پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے بھی اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج مقدمہ میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
December 3, 2024 at 2:15 AM
بیماری پر سیاست کرنا پیپلزپارٹی کو زیب نہیں دیتا۔ یہ سب نیازی کے پیروکاروں کیلئے رکھ چھوڑیں۔
اپنے عہدے کی حیثیت کو جانیں اور خود کو ایک ٹرول کے لیول تک مت گرائیں، ایسی حرکت آپکے اپنے قد کو ہی گرائے گی۔
November 18, 2024 at 6:53 PM
یوتھیو اب کیا ہو گا ؟؟؟؟؟
November 18, 2024 at 5:03 PM