SULTAN FIAZ سلطان فیاض
sultanfiaz.bsky.social
SULTAN FIAZ سلطان فیاض
@sultanfiaz.bsky.social
پاراچنارلہولہو
#parachinar
#armychief
#sultanfiaz
#kurram
November 23, 2024 at 7:49 PM
ہاں ،البتہ تحریک انصاف کی قیادت پورا ذور لگارہی ہے۔کہ کوئی درمیانی رستہ نکل آئے۔اور سب کی عزت بچ جائے۔کیوں کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں۔
‏میڈیا میں ہیڈ لائینز تو بہت چل رہی ہیں لیکن 24 نومبر سے پہلے عمران خان کو کوئی ریلیف نہیں ملنے والا اور عمران خان بھی اس دوران کوئی ایسا یو ٹرن نہیں لیں گے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی ریلیف ملے
x.com/HamidMirPAK/...
x.com
x.com
November 19, 2024 at 4:56 PM
آئین ،جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ پورا ہو گیا؟
November 19, 2024 at 4:19 PM
خان کےآپنےبچےنکل نہیں رہے ۔ ہم کیوں نکلیں؟
November 19, 2024 at 4:14 PM
Starting December 1, the PTA will initiate a nationwide crackdown on unregistered VPNs.
November 18, 2024 at 11:02 AM
پاکستان کی عزت سب سے پہلے، باقی باتیں بعد میں ہیں، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی کرائیں گے، ہمارا رابطہ صرف آئی سی سی سے ہے، ان کے جواب کا انتظار ہے جب کہ بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے ،ہم بھارت کے تحفظات دور کریں گے:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
November 18, 2024 at 10:59 AM
Australia beats Pak in 3rd T20 by seven wickets to whitewash the series by 3-0.
#PAKvAUS
November 18, 2024 at 10:49 AM
سر یہاں بھی عسکری اداروں والے آرہے ہیں ؟
ہاں،اب سمجھا وہ نہ آئے تو پھر اسلامی نظریاتی کونسل کیسے فیصلہ کرئے گی کہ یہ پلیٹ فارم حلال ہے یا حرام ؟اگر عسکریت کی اکثریت ہوئی تو حلال ورنہ حرام ؟
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:49 PM
ہمارے مسیحا عمران خان کے بچے کب پہنچ رہے پاکستان؟24 نومبر کو سیدھا ڈی چوک پہنچیں گئے یا پھر زمان پارک سے ریلی کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد کی طرف آئیں گئے؟
کیا کہتے ہیں آپ کے ذرائع؟
November 17, 2024 at 9:24 PM
پوچھنا یہ تھا کہ بلیو سکائی استعمال کرنے کی شریعت میں اجازت ہے یا نہیں؟
November 17, 2024 at 9:13 PM
کیا پاکستان تحریک انصاف 24 نومبر کو لوگ نکالنے میں کامیاب ہو پائے گی؟
November 17, 2024 at 8:54 PM