Sultan Hayat Ranjha
banner
sultanranjha.bsky.social
Sultan Hayat Ranjha
@sultanranjha.bsky.social
Legal Advisor and Politician
December 6, 2024 at 8:41 AM
اک تو اک ودھ چول ۔۔ لکھ لو تین ماہ سے بھی کم عرصے میں یہ بھی ہٹا دیے جائیں گے
November 28, 2024 at 2:35 PM
باقی رھے گئے ساتھ آنے والے وہ بھی یہ سب دیکھ کر اور لائیٹیں بجھُتی دیکھ کر ان دونوں پر لعنت بھیج کر اپنے گھروں کو روانہ ھو گئے۔۔
November 27, 2024 at 4:16 PM
اور جیسے ہی گنڈہ پور ھالات بھانپ کر غائب ھوا اور پنکی پیرنی کو اطلاع ملی کہ گنڈا پور تو نہیں ھے جلوس میں تو پنکی پیرنی بھی بھاگنے کو بے تاب ھو گئی اور اس کے بعد ڈھائی سو کلو میٹر کی ایسی ریس لگی جو kpk میں پہنچ کر ختم ھوئی ۔۔
November 27, 2024 at 4:15 PM
پنکی چاھتی تھی کہ گنڈا پور گرفتار ھو اور وہ نیا CM Kpk لا کر راج کرے مگر گنڈا پور بھی ہوشیار تھا اور وہ یہ چاھتا تھا کہ پنکی دوبارہ اسلام آباد میں گرفتار یا ھاوس اریسٹ ھو جائے اور اس کو KPK میں پیرنی کی شکل میں آئی خواہ مخوا کی مصیبت سے چھُٹکارہ ملے۔ اس لیے دونوں کی ایک دوسرے پر آنکھ تھی
November 27, 2024 at 4:14 PM
بلکل ۔۔ رانا ثنا اللہ
November 26, 2024 at 7:03 PM