مرشد
syedarslan.bsky.social
مرشد
@syedarslan.bsky.social
Reposted by مرشد
CM Punjab News Corner!

CM Punjab Maryam Nawaz Sharif urges road users to follow traffic rules to prevent accidents. #PMLN
November 18, 2024 at 7:46 AM
Reposted by مرشد
‏بچوں پر تشدد، استحصال اور بدسلوکی کے تدارک کا عالمی دن
بچے ہمارا مستقبل ہیں، ان کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔ اگر آپ بچوں پر کسی بھی قسم کے استحصال یا زیادتی کے بارے میں جانتے ہیں، تو فوراً ورچوئل چائلڈ سیفٹی سینٹر یا قریبی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں۔
آئیں، مل کر معصوم زندگیوں کو محفوظ بنائیں!
November 18, 2024 at 7:35 AM
Reposted by مرشد
میں کیا کہہ رہی تھی کہ کہیں سے ڈھونڈ کے شاہ برہمن کو بھی لے آتے ہیں کچھ دن شغل میں نکلیں گے پھر سارے مل کے ان کو بلاک کردیں گے پھر سے 😁😁
November 18, 2024 at 7:14 AM
Reposted by مرشد
ڈاکٹر فیصل رانجھا بھی نظر نہیں آ رہے ایں چہ چکر است؟
November 18, 2024 at 7:41 AM