syedma007.bsky.social
@syedma007.bsky.social
Reposted
‏رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

“ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں، سعید ( سعید بن زید ) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں
(رضی اللہ عنھم اجمعین ) “ ۔

(ترمذی،۳۷۴۷)
December 28, 2024 at 1:58 PM
Reposted
December 29, 2024 at 2:25 AM
Reposted
‏🚨26 نومبر کو گولی لگنے سے شہید ہوا اور ظالموں نے آج 1 مہینے بعد لاش دی ہے
ایسی ہماری 100 سے زیادہ لاشیں ابھی تک لاپتہ ہیں

شہید محمد راشد کا خون رائیگاں نہیں جائے گا !!
December 29, 2024 at 1:21 PM
Reposted
عمران خان کے دور میں شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ جو سپورٹ عمران خان کو ملی ہے اسکا عشر عشیر بھی ہمیں مل جاتا تو ملک ترقی کرجاتا اب پچھلے 3 سال سے مسلسل گود میں لاڈلے بیٹے کی طرح بھٹایا ہوا ہے لیکن کارکردگی یہ ہے کہ 1952 کے بعد بدترین معاشی گروتھ کا ریکارڈ لگانے جارہے ہیں۔
January 1, 2025 at 11:16 AM
Reposted
وہ کیسے؟؟؟؟ 😂
January 1, 2025 at 1:32 PM
Reposted
Happy New Year
December 31, 2024 at 7:45 PM
Reposted
واقعی عمران خان کو سمجھنے والا صرف پرویز مشرف تھا 🚨🚨
January 3, 2025 at 3:55 PM
Reposted
یہ جرنیل سمجھتا ہے میں اس سے ڈر جاؤں گا، میں اللّٰہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا، قائد عمران خان
December 23, 2024 at 7:05 PM
Reposted
‏تحریک انصاف نے مذاکرات کے لیے سپیکر ایاز صادق کی دعوت قبول کر لی ۔ تحریک انصاف کی کمیٹی کل ملاقات کے لیے جائے گی۔

شیخ وقاص اکرم
December 22, 2024 at 11:16 AM
Reposted
‏ملک محمد ادریس عمران خان پر جان قربان کرنے والا آج اپنی جان قربان کر گیا۔ شہید کا جنازہ گھر پہنچنے پر مناظر۔۔۔

December 22, 2024 at 12:55 PM
Reposted
Free Imran khan
December 22, 2024 at 7:52 PM
Reposted
‏عمران خان اب زیادہ عرصہ جیل میں نہیں رہے گے زیادہ سے زیادہ وہ ایک مہینے کے اندر جیل سے باہر آ جائیں گے، سجاد برکی
December 23, 2024 at 5:36 AM
Reposted
پورے پاکستان کے تعلیمی اداروں میں نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے سیاسی تقاریر پر پابندی لگا دی، کتنا ڈرتے ہیں یہ لوگ نوجوانوں سے 😱
December 23, 2024 at 6:53 AM
Reposted
شہداء اجتماع بروز 15 دسمبر بوقت ایک بجے دوپہر بمقام باغ ناران حیات آباد پشاور
December 13, 2024 at 6:03 PM
Reposted
Imran Khan is an exemplary leader, recognized for his vision, dedication, and ability to inspire positive change. No one can beat him
December 14, 2024 at 7:33 AM
Reposted
🚨 پی ٹی آئی پشاور جلسہ (شہداء ڈی چوک کو خراج تحسین)

مقام/جگہ: باغِ ناران، حبیب جالب روڈ، فیز 1، حیات آباد، پشاور، خیبرپختونخوا

رہنمائی کے لیے کلک کریں :
maps.app.goo.gl/chCvEqXK6tZv...
December 14, 2024 at 8:47 AM
Reposted
‏ہم نے چٹان جیسے حوصلے کے متعلق صرف کتابوں میں پڑھا تھا، دیکھ اب رہے ہیں کہ کوئی انسان جب چٹان کی طرح ڈٹ جاتا ہے تو اسے کیسے کیسے اذیتیں دے دے کر توڑنے کی کوششیں کی جاتی ہیں،مگر وہ سب برداشت کر جاتا ہے اور اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹتا!
December 14, 2024 at 9:03 AM
Reposted
مریم نواز نے عمران خان کی نقل کرنے کے چکر میں پرچی سے دیکھ کر بھی بلنڈر کر دیا۔

عمران خان نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ چین نے 800 ملین لوگ غربت سے نکالے۔

مریم نواز فرما رہی ہیں کہ چین نے 800 لوگ غربت سے نکالے۔ 😂🤣

نقل تے صحیح طرح کر لیا کرو، نالائقو۔
December 14, 2024 at 9:25 AM
Reposted
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM