بادشاہ
tahirkhan11.bsky.social
بادشاہ
@tahirkhan11.bsky.social
ہر شخص اپنی سنائی ہوئی کہانی میں مخلص ہوتا ہے۔۔
دولت اور عہدے صرف دنیاوی لذتوں تک کے لئے ہیں جبکہ آخرت میں ہمارے ساتھ ہمارے نیک اعمال اور اعلیٰ اخلاق ہونگے۔۔۔
February 1, 2025 at 6:38 AM
غم اور درد کی شدت انسان کو بدل دیتی ہے کبھی کبھی یہ محسوس ہوتا ہے کہ ہم وہ نہیں رہے جو کبھی ہوا کرتے تھے ہم نے اپنے خواب اپنی خواہشات اور اپنی خوشیاں سب کچھ کھو دیا ہے اب صرف ایک سایہ باقی ہے جو زندگی کے کٹھن راستوں پر چل رہا ۔۔۔۔
January 11, 2025 at 5:07 PM
ہر بار اسکی چپ نے گریزاں کیا ہمیں
ہر بار ہم اسی کی صدا پر پلٹ گئے

چھوڑ آئے اسکے تکیے پہ ہم ایک سرخ پھول
اسکو خبر نہیں، اسے چھو کر پلٹ گئے

عدنان محسن
January 5, 2025 at 6:24 PM
ہمارا ملک اللہ کی مہربانی سے چل رہا ہے ورنہ اکثر سیاسی پارٹیوں کی قیادت مکمل طور پر پاگل اور سائیکی پیشنٹ ہیں۔۔
January 4, 2025 at 5:50 PM
جب اپ برائ ، گناہ ، فحاشی ، ظلم ، بربریت ، اور گالم گلوچ سے نفرت نہیں کروگے.اور ان کو پروموٹ کرنے میں مصروف رہوگے تو وہ دن دور نہیں کہ سب سے پہلے اپ کا اپنا ہی گھر متاثر ہوگا. شکریہ
January 4, 2025 at 2:56 PM
‏اگر کسی کو مُجھ سے یا میری پوسٹوں سے اختلاف ہے تو اُووووو، اُوووووو کر کے احتجاج ریکارڈ کروا سکتا ہے۔۔
January 4, 2025 at 1:26 PM
چمن کا جلوہ باعث ہے مری رنگیں نوائی کا۔۔۔
January 4, 2025 at 1:24 PM
روزانہ اس دنیا سے لوگوں کا رخصت ہوتے رہنا زندہ رہنے والوں کے لیے بہت بَڑی نصیحت ہے۔۔۔۔
January 4, 2025 at 8:15 AM
My Village
January 4, 2025 at 8:13 AM