TAKHLIAA ZAR
banner
takhliaazar.bsky.social
TAKHLIAA ZAR
@takhliaazar.bsky.social
مرزا غالب کا ایک دوست مرزا سے کہنے لگا ... مرزا آپ کی شاعری میری سمجھ سے باہر ہے ... ہم تو ٹھہرے سنجیدہ لوگ
مرزا نے کہا چلو آؤ پھر چلیں وہاں بیٹھ کر سنجیدہ گفتگو کرتے ہیں چلتے چلتے قبرستان آ گیا مرزا اسے اندر لے گئے اور کہنے لگے بیٹھو اس سے بہتر جگہ سنجیدہ گفتگو کے لئیے کوئی نہیں
November 21, 2024 at 3:40 PM