tamseel81.bsky.social
@tamseel81.bsky.social
Reposted
پی ٹی آئی کے 5 اکتوبر کے اسلام آباد مارچ کے موقعہ پر خیبرپختونخواہ کے خزانے کو 81 کروڑ کا ٹیکہ لگایا گیا جس میں سے 23 کروڑ ادا ہو چکے ہیں جبکہ بقایا 58 کروڑ کی ادائیگی کے لئے سیکرٹری حزانہ نے چیف سیکرٹری کو خط لکھا ہے کہ 58 کروڑ کی ادائیگی کی جائے تاکہ PTI کے 24 نومبر والے احتجاج کا انتظام ہو سکے۔۔۔
November 19, 2024 at 12:50 PM
Reposted
بائیں بازو کی سیاست آسان راستہ نہیں ہے کیونکہ اس میں مقابلہ طاقتور، بااختیار اور غاصب قوتوں کے نمائیندوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ان قوتوں کے پاس وسائل بھی ہوتے ہیں، طاقت بھی ہوتی ہے اور اختیار بھی۔ بائیں بازو کی سیاست میں راستہ دشوار گزار اور طویل تو ضرور ہوتا ہے لیکن درست راستہ یہی ہے۔۔۔
November 18, 2024 at 12:45 PM
Hello hello
Testing
November 18, 2024 at 2:26 AM