tanoli1.bsky.social
@tanoli1.bsky.social
😍God' bless you😍🤔i like 40th plus 👀And you???😴
Reposted

Better luck next time Saim Ayoub. Ap hero ho 👏👏👏❤️❤️❤️👏👏
December 13, 2024 at 5:46 PM
Reposted


فخر پاکستان حدیقہ کیانی BBC کی 100 خواتین کی 2024 کی فہرست میں جگہ بنا کر عالمی سطح پر چمکیں۔ حدیقہ کیانی کی انسانی ہمدردی کے لیے لگن، خاص طور پر سیلاب کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا 370 گھر 2 مساجد بنوائی نہ چھچورا پن نا شو آف کیا بلکہ انتہائی خوش اسلوبی سے اپنا کام کیا
December 4, 2024 at 9:33 AM
Reposted
پی ٹی آئی کے انتشاریوں کا اسلام آباد کھنہ پل پر پولیس پر حملہ
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح انتشاری پنجاب پولیس کی وین پر حملہ کر رہے ہیں
November 24, 2024 at 4:46 PM
Reposted
‏اسٹاک مارکیٹ 99385 پوائنٹ پر پہنچ چکی ہے آج کاروبار کے اختتام تک ایک لاکھ پوائنٹ کا سنگ میل عبور ہوجائے گا یہاں یہ بتانا ضروری ہےکہ باجوہ فیض حمید آصف غفور ثاقب نثار بندیال گلزار آصف کھوسہ عمران خان جو تبدیلی کے شوقین نئےپاکستان کے مستری تھےانہوں نے28 ہزار پوائنٹ پہ کریش کیا تھا۔
November 22, 2024 at 6:38 AM
Reposted
‏ مریم نے یہ بہت اچھا کیا کہ خود وہاں گئ یہ بہت ہی سنگین واردات تھی ان ڈاکٹرز کا جو پیرا میڈیکل سٹاف تھے ان کا لائسنس کینسل کریں یہ انسانوں کے ساتھ کام کرنے کے قابل نہی ہیں مریم کو خود اس معاملے کا انجام تک پہچانا چائیے

ڈاکٹرز اور اس پیشے سے منسلک بھی ایک مافیا بنتے جارہے
November 24, 2024 at 7:31 AM
Reposted
دنیا میں پاکستان کے بعد اگر کسی دوسرے ملک میں پاکستانی آباد ہیں وہ سعودی عرب ہے 2.8ملین پاکستانی یہاں رہتے ہیں ہربندہ اپنے خاندان کا کفیل ہے۔ سالانہ 7 ارب ڈالر کے قریب یہاں سے پاکستان بھیجا جاتا ہے۔جو دنیا میں اورسیز پاکستانیوں کے تمام ممالک میں سب سے بڑا نمبر ہے۔پاکستانیوں کا دوسرا گھر سعودی عرب ہے
November 23, 2024 at 10:37 AM