#NewYear2025
#NewYear2025
مہارت طے کرتی ہے کیسے کہنا ہے , طرز عمل طے کرتا ہے کس قدر کہنا ہے اور دانشمندی طے کرتی ہےکہ کب کہنا ہے عقل طے کرتی ہے کہنا بھی ہے یا نہیں۔.

ضمیر کے کوڑے بھی اندر سے لگتے ہیں
خوشیاں بھی اندر سے پھوٹتی ہے
آنسوؤں کی آبشاریں بھی اندر سے آمڈتی ہیں
خوف کا آتش فِشاں بھی اندر سے پھٹتا ہے
سکون کی ندیاں بھی اندر سے بہتی ہیں
تو باہر کیا ہے؟
باہر کچھ بھی نہیں
تمھاری کائنات تمھارے اندر سمٹی ہوئی ہے
اسے باہر کہاں ڈھونڈتے ہو؟
ضمیر کے کوڑے بھی اندر سے لگتے ہیں
خوشیاں بھی اندر سے پھوٹتی ہے
آنسوؤں کی آبشاریں بھی اندر سے آمڈتی ہیں
خوف کا آتش فِشاں بھی اندر سے پھٹتا ہے
سکون کی ندیاں بھی اندر سے بہتی ہیں
تو باہر کیا ہے؟
باہر کچھ بھی نہیں
تمھاری کائنات تمھارے اندر سمٹی ہوئی ہے
اسے باہر کہاں ڈھونڈتے ہو؟
انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم اسی طرح خاک میں ملاتے رہیں گے، وزیرِاعظم
حکومت ملک سے خوارج اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہے، وزیرِاعظم

دنیا بھر کیلئے وجودی خطرے سے دوچار پانی کے بحران پر قابو پانے کے لئے مضبوط سیاسی عزم اور عالمی قیادت کی ضرورت ہے
پاکستان ابھی2022کے تباہ کن سیلاب سے نبرد آزما ہے جس نے اس کےآبی وسائل،آبپاشی کے شعبے کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا :وزیرِاعظم محمد شہباز شریف

ہمت ہے تو پھر چائنا چوک تک ہی آ جاؤ
ہمت ہے تو پھر چائنا چوک تک ہی آ جاؤ
تیرا بونٹ اور تیری ڈگی اس تصویر مافق لال نہ ہوئی تو کہنا

محتاط رہیں اپنی TL ، ہینڈلز پہ نظر رکھیں
اس وائرس کو کیڑا بننے میں دیر نہیں لگتی
جب کیڑا بن جائے تو فالو بیک دینا،لائیک کرنا،شئیر کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے
بلکہ رپلائی،کومنٹس کرنا تو ناممکن ہو جاتا ہے
اس سے پہلے کہ آپ وائرس کا شکار ہوں احتیاط بہتر ہے

شہید سپاہی کا خون رائیگاں جائے گا ؟
اس کا خون اتنا ارزاں ہے کہ اس کے قتل میں ملوث بلوائیوں کے خلاف کوئی بے نامی FIR بھی نہیں ہو گی؟
اس کے قاتل ہمیشہ نامعلوم رہیں گے ؟
اس کے لواحقین کو انصاف ملے گا؟
آپ کے اس روئیے سے کیا پولیس فورس کا حوصلہ پست نہیں ہو گا؟

میں آپ سے استعفی کا مطالبہ کرتا ہوں
آپ استعفی دیں تاکہ کوئی دوسرا اس فتنہ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے یہ آپ کے بس کی بات نہیں
☝️

بحیثیت ایک ہمدرد پاکستانی میں آپ کی پالیسیوں پہ عدم اعتماد کا اظہار کرتا ہوں
ہمیں ایک پڑھا لکھا سلجھا نیک صالح ایماندار وزیر داخلہ کی ضرورت نہیں بلکہ اس وقت ایک جاھل انپڑھ گنوار سخت گیر وزیر داخلہ کی ضرورت ہے جو اس فتنہ
👇

آپ کی حکمت عملی اور روئیے سے ظاہر ہوتا ہے PTI ایک اور 9 مئی کر گزرے گی
محترم وزیر داخلہ آپ اس فتنہ کو فتنہ سمجھ کر ڈیل کریں پوری قوم آپ کے ساتھ ہے
ملک میں امن و امان قائم کریں جس کی ریاست نے آپ کو ذمہ داری دی ہے
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی

آپ نے اسلا آباد کے داخلی راستوں کو کنٹینرز سے بند کر کے کنٹینرز سٹی یا کنٹینر قلعہ میں تبدیل کر دیا ہےمحترم وزیر داخلہ آپ کے سکھا شاہی فیصلوں بدولت PTI فتنہ کو شہہ مل رہی ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ ریاست ڈر گئی ہے آپ کی کمزور دفاعی حکمت علمی باعث PTI کلٹ یہ سمجھنے میں حق

دینا کا کوئی ترقی یافتہ ملک بھی اتنی معاشی طاقت نہیں رکھتا کہ 4 دن اپنی تمام موٹرویز اچانک مرمت کے نام پہ بند کر دے اور مرمت مکمل کر لے
محترم سیاست اور احتجاج ہر ملک میں ہوتے ہیں ہائی ویز اور موٹر ویز کوئی بند نہیں کرتا
آپ کے اس نادر شاہی حکم پہ ریاست پاکستان کی دنیا بھر میں سبکی ہو رہی ہے

محترم جناب وزیر داخلہ
آپ کی PTI کی 24 نومبر کی فائنل کال احتجاج کو روکنے کی پالیسی سمجھ سے بالا تر ہے
آپ کی بزدلانہ پالیسی نے ریاست کو دفاعی پوزیشن پہ لا کھڑا کر دیا ہےاور PTI فتنہ کو ریاست سے ذیادہ طاقتور جارح پوزیشن دے دی ہے👇

محسن نقوی صاحب
مائیکل جیکسن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی کاپی کروا لیں۔
وجہ موت ۔ نشے کی زیادتی۔
( بابر چوہدری کی امریکہ سے عطا )

حقیقی آزادی کی جنگ کا پتہ نہیں کیا بنے گا لیکن ایک بات پکی ہے
ان دونوں کا مزار ضرور بنے گا بنی گالہ میں
سارے انقلابی کام لگ جائیں گے۔
سائیں تبدیلی والی سرکار
اور بی بی چاک دامن
مزارات مقدسہ کی تعمیر کا کام جتنی جلدی ہو سکے

اور امریکہ پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتا ہے۔
اور نفاذ شریعت کا بیڑا اُٹھانے والے وہ ہیں
جن میں ایک چوری اور غداری کے جرم میں اندر ہے
اور دوسری ہستی وہ ہے
جو پانچ بچے اور آٹھ نواسے نواسیاں لواحقین میں چھوڑ کر آشنا

ان کو بات سمجھانے کے لئے دو لوگ ہونے چاہئیے ایک پڑھ کر سنائے دوسرا چھتر پھیرے