President PTI Youth Wing Teh Puran.
Ex-member KP National Youth Assembly
Fb page 👉 https://www.facebook.com/@TariqJadoonofficial/
X/Twitter 👉 https://x.com/TariqMJadoon1?s=09
ستائیسویں آئینی ترمیم کی 59
شقوں کی منظوری کے لئیے
64سینٹرز کی 59 مرتبہ اُٹھک بیٹھک
بل ایوان بالا سے منظور
ایوان بالا کے ممبران نے 27ویں آئنی ترمیم کی منظوری کے لئیے ہر شق پر کھڑے ہو کر ووٹنگ کی
#toptrend

#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
#آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
#آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی
میں نہیں مانتا ،میں نہیں جانتا
آمریت مردہ باد
جمہوریت ذندہ باد
پاکستان ذندہ باد
سیاسی قیدیوں کورہا کرو!
#imrankhanPTI #tariqjadoon
#trending
میں نہیں مانتا ،میں نہیں جانتا
آمریت مردہ باد
جمہوریت ذندہ باد
پاکستان ذندہ باد
سیاسی قیدیوں کورہا کرو!
#imrankhanPTI #tariqjadoon
#trending
ہر فرد ہے ملّت کے مقدّر کا ستارا
#IqbalDay2025
ہر فرد ہے ملّت کے مقدّر کا ستارا
#IqbalDay2025
ایک ہی درد، ایک ہی زخم!
ہم سب کو سوڈان کے لیے بھرپور آواز اٹھانی چاہیے، جیسے ہم فلسطین کے لیے آواز اٹھا رہے تھے، کیونکہ وہ بھی ہمارے بھائی ہیں اور ان کا خون بھی ہمارا خون ہے۔

بادشاہ ننگا ہے۔
تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن
مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا !
ارشد شریف شہید تو آج ہم میں نہیں لیکن ان سوالوں کے جواب ہمیں دے گئے ۔خدا آپ پر کروڑوں رحمتیں نازل کرے۔ اور آپ کے قاتلوں کے دل پھٹ جائیں عبرتناک انجام ہو

شہید ارشد شریف کے نام سے یونیورسٹی آف انوسیٹیگیٹیو اینڈ ماڈرن جرنلزم کے قیام کا اعلان کرتا ہوں، وزیر اعلی کے پی

اور ٹرمپ کے اقتدار کو "بادشاہت" سے تشبیہہ دی جا رہی ہے۔
امریکی عوام نے ٹرمپ مخالف مہم کو NO KINGS کا نام دے ڈالا، یعنی بادشاہت نامنظور۔

آئیے پاکستان کے آئین کا ازسرِنو مطالعہ کریں!
یاد رکھیں کہ مسلح افواج ریاست کا ایک ادارہ ہیں، خود ریاست نہیں۔
یہ اصول پیشِ نظر رہے کہ حقیقی طاقت عوام کے پاس ہے۔
اور یاد رہے کہ عوام کی مرضی ہی بالآخر بالادست ہوگی۔

"یہ مت بھولو کہ مسلح افواج عوام کی خادم ہیں۔ قومی پالیسی بنانا تمہارا کام نہیں، بلکہ یہ ہم شہری ہیں جو ان معاملات کا فیصلہ کرتے ہیں، اور تمہارا فرض ہے کہ ان فرائض کو انجام دو جو تمہارے سپرد کیے گئے ہیں۔"
— بانیٔ پاکستان، محمد علی جناح

#senatormushtaqahmadkhan #GlobalSumudFilotilla #PalestineForPalestinians @SenatorMushtaq

ابھی چند دن پہلے اسی صوبے کے وزیراعلی نے 10 کروڑ روپے وکلاء کو دیے۔