banner
tayyaba.bsky.social
@tayyaba.bsky.social
دعا میں رونے سے دل کو جو سکون ملتا ہے

وہ کسی اور چیز سے نہیں ملتا

اللہ آپ کی تڑپ سے واقف ہے اور ہر آنسو کی قدر کرتا ہے

تکلیف جو آپ دل میں چھپائے ہوئے اس سے بھی آگاہ ہے

اللہ سے کچھ بھی چھپا ہوا نہیں ہے اس لیے دعا مانگنا کبھی ترک نہ کریں
November 21, 2024 at 11:29 PM
نعمت صرف وہ نہیں ہوتی جو مل جاتی ہے، بعض اوقات نعمت کسی چیز کے نا ملنے میں یا پھر مل کر چھن جانے کے لئے بھی ہوتی ہے۔ ہر وہ چیز جو آپ کو آپ کے رب سے قریب کرتی ہے وہ نعمت سے کم نہیں۔ پھر چاہے وہ نفع کی ہو یا نقصان کی۔ اسی لیے ہر حال میں اپنے رب کا شکر ادا کیا کریں 🕊️
November 20, 2024 at 12:50 AM

یقیناََ مومن کا دل رحمٰن جل شانہ کا آئینہ ھے
November 19, 2024 at 7:21 PM

بے شک۔ اللہ تعلٰی نے ہر کام کا وقت مقرر کر رکھا ہے۔
November 19, 2024 at 2:33 PM
السلام علیکم
نیلے آسمان والو۔۔۔۔خوش رہو ایمان بھری زدگی کے ساتھ ۔۔۔
November 19, 2024 at 7:52 AM
کون کون آیا ہے ٹویٹر سے نیلے گگن پر ۔۔۔۔
November 18, 2024 at 8:21 PM
ہم متحد ہیں تو کوئی ہمیں توڑ نہیں سکتا
ہر تعصب سے بالا تر ہو کر صرف پاکستانی رہیے۔
November 18, 2024 at 12:11 PM
زندگی بہت خوبصورت ہے
قدر کیجیے۔
November 18, 2024 at 11:34 AM