The Thursday Times
banner
thursdaytimes.com
The Thursday Times
@thursdaytimes.com
Analysing how political and social currents are reshaping life in the future for bluer skies—and for the 21st century globalist. thursdaytimes.com
ہر سہ ماہی میں میرے سمیت تمام وزارتوں کا ریویو ہوگا اور اسکے نتائج قوم کے سامنے پیش کیے جائینگے تاکہ عوام جان سکیں کہ انکے نمائندے کیا کررہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف
March 11, 2025 at 12:29 PM
چھبیسیویں آئینی ترمیم کے بعد ہمارے لیے عدالتوں کے دروازے بند کردیے گئے ہیں، ہمیں جلسے جلوس نہیں کرنے دیے جاتے اور اگر احتجاج کریں تو ہمارے اوپر گولی چلائی جاتی ہے، ہم جائیں تو کہاں جائیں۔ شبلی فراز
March 11, 2025 at 8:18 AM
جو کوئی بھی پاکستان کی اقلیتوں کیخلاف سازش کریگا، انکے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کریگا، انکی زندگی، جان، مال، املاک کو خطرے میں ڈالے گا، میں مریم نواز شریف بطور آپکی وزیراعلیٰ پوری قوت سے انکا راستہ روکوں گی۔
January 22, 2025 at 11:33 AM
ملک ریاض اور دیگر لوگوں کیخلاف ثبوت موجود ہیں انکو پاکستان واپس لانے کے حوالے سے نیب دبئی حکومت سے رابطے اور جائیداد کی ضبطی کے حوالے سے نیب ٹھوس اقدامات لے رہا ہے۔ ایسا پہلی دفعہ ہوا ہے کہ اتنے بااثر لوگوں پر نیب نے ہاتھ ڈالا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ
January 22, 2025 at 9:10 AM
کیس صرف عمران خان اور انکی اہلیہ پر بنایا گیا جبکہ پوری کابینہ ذمہ دار تھی کیس پوری کابینہ پر بنانا چاہیے۔ سینیٹر شبلی فراز
January 21, 2025 at 12:35 PM
Donald Trump takes his Oath of Office to become the 47th President of the United States
January 20, 2025 at 5:14 PM
President Joe Biden and President-elect Donald Trump arrive together for the Presidential Inauguration ceremony
January 20, 2025 at 3:55 PM
نیوگوادر ایئرپورٹ کی تکمیل ایک اختتام نہیں بلکہ آغاز ہے، یہ عظیم کامیابیوں کی بنیاد ہے اور ہمارے ملک ی صلاحیتوں کا نشان ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم اتحاد اور تعاون سے کیا کچھ حاصل کرسکتے ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف
January 20, 2025 at 7:44 AM
DONALD TRUMP: We're going to begin the largest deportation operation in American history, larger than Eisenhower's
January 19, 2025 at 11:38 PM
We've achieved more in three months [with the Gaza ceasefire deal] than the Biden Administration did in four years overall, says Donald Trump
January 19, 2025 at 11:38 PM
Bitcoin ( $BTC ) continues to break record highs; DAMAC Properties is investing $20-40bn in the U.S. and SoftBank is pledging another $100-200bn. These investments are happening because we won, says Donald Trump at MSG
January 19, 2025 at 11:37 PM
بچوں کو کیا سکھانا چاہتے ہیں۔ چاہے کچھ بھی ہوجائے ماں بہن بیٹی چاہے آپکی اپنی ہو یا کسی کی ہو اسکا احترام کرنا اسکو عزت دینا آپکی پہلی ذمہ داری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
January 17, 2025 at 11:10 AM
بدتمیزی، بدتہذیبی، گالی گلوچ، فتنہ، فشار کی سیاست کو واپس پرفارمنس کی سیاست پرلانا جوآپکی زندگیوں میں آپکے گھر والوں اور پاکستان کے پچیس کروڑ عوام کی زندگیوں میں بہتری لاسکے آپ سب کی ذمہ داری ہے۔ وزیرعلیٰ پنجاب مریم نواز
January 17, 2025 at 11:08 AM
جوبچوں سے مجھے پیار ملا ہے وہ میری وزرات اعلیٰ کے گیارہ ماہ ک سب سے بڑی کامیابی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
January 17, 2025 at 10:07 AM
میرے تین بچے ہیں، میں جتنا ان کی کامیابیوں پر خوش ہوتی ہوں، انکے لیے سوچتی ہوں انکے لیے محنت کرتی ہوں میں ان سے زیادہ آپکی کامیابیوں پر خوش ہوتی اور ان سے زیادہ آپکے لیے سوچتی ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
January 17, 2025 at 10:03 AM
تحریک انصاف کا کہنا کہ رہائی کی جائے تو وہ تو عدالتوں نے کرنا ہے اسکے علاوہ رہائی کا صرف ایک طریقہ ہے کہ صدر مملکت کو رحم کی اپیل کی جائے اور اگر وہ چاہیں تو کسی کو معافی مل سکتی ہے ورنہ عدالتی فیصلے کے بغیر رہائی ممکن نہیں ہے۔ اعظم نذیر تارڑ
January 17, 2025 at 8:08 AM
عمران خان جیسے اور بشریٰ بی بی جیسی پاک خاتون کو سیرت النبی پر فلاحی ادارہ بنانے پر سزا دی گئی، ملک کو اس سے اربوں روپے کا فائدہ ہوا ہے۔ وکیل عمران خان
January 17, 2025 at 7:48 AM
جو ہمیں کہتے تھے رسیداں کڈو انکی اپنی 80 ارب کی رسید نکل آئی ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ
January 16, 2025 at 8:56 AM
شہزاد اکبر جو دوسروں پر کیسز بناتے نہیں تھکتے تھے آج اپنی باری آئی ہے تو باہر کیوں بھاگ گئے ہیں، اب آئیں اور آکر خود کیسز کا سامنا کریں۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ
January 16, 2025 at 8:55 AM
وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کا تحریک انصاف کو چیلنج؛
تحریک انصاف ثابت کردے کہ 190 ملین پاونڈز حکومت پاکستان کا پیسہ نہیں تھا، زمان پارک والے گھر پر 25 کروڑ روپیہ نہیں لگایا گیا، پانچ قیراط کی ڈائمنڈ کی انگوٹھیاں نہیں لیتے رہے۔
January 16, 2025 at 8:42 AM
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، قطر اور مصر کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے میں کلیدی کردار ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
January 15, 2025 at 8:20 PM
بنگلہ دیش آرمڈ فورسز کے پی ایس او لیفٹیننٹ جنرل قمرالحسن کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات۔
January 14, 2025 at 9:34 PM
لاہور میں فیروزپور روڈ پر بائیک لین بنائی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ جلد ہی پنجاب کے تمام شہروں میں ایسی لین بنائی جائینگی جس سے ٹریفک حادثات میں کمی اور ٹریفک میں روانی آئیگی۔
January 14, 2025 at 6:19 PM
آج 77 برس گزرنے کے بعد بلوچستان کا مریض آج بھی علاج کیلئے کراچی جاتا ہے اور کمبختوں نے اس وقت قائداعظم کو علاج کیلئے بلوچستان بھجوا دیا تھا۔ مولانا فضل الرحمان
January 14, 2025 at 1:46 PM
تحریک انصاف حکومت کے وزیر کے ایک بیان کے بعد پی آئی اے کے جہاز برطانیہ اور یورپ یونین میں گراونڈ کرریے گئے جس سے پی آئی اے کو 84 ارب کا ریونیو آتا تھا وہ رک گیا۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار
January 14, 2025 at 1:01 PM