tinny71.bsky.social
@tinny71.bsky.social
Reposted
عمران خان 9 مئی کے مقدمات میں مجرم قرار،
ضمانت مسترد،عدالت کا تحریری فیصلہ
December 1, 2024 at 5:35 AM
Reposted
حکومت کا 24 نومبر کو شر پسندوں سے سختی سے نبٹنے کا فیصلہ

‏شرپسندی کرنے والے طالب علموں کی تعلیمی اسناد اور داخلے منسوخ ہوں گے
‏شر پسند افراد کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ اور فون سمز بلاک
‏ہوں گی
‏وفاقی دارالحکومت سمیت تمام شہروں میں افغانیوں کی جیو فینسنگ کا عمل شروع
November 19, 2024 at 2:21 PM