AlieaAlaya
tiwmi.bsky.social
AlieaAlaya
@tiwmi.bsky.social
سُبْحَانَ اﷲِ، (33) مرتبہ، اَلْحَمْدُلِلّٰہِ، (33) مرتبہ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ(33) مرتبہ، (ایک مرتبہ) لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ
’’اللہ پاک ہے۔ سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں
November 17, 2024 at 10:07 PM