Khurram shehzad Qureshi Advocate
twincitieslawyer.bsky.social
Khurram shehzad Qureshi Advocate
@twincitieslawyer.bsky.social
Advocate High court / Twin Cities / Pakistan People's Party
ہر کوئی ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ انکی بات نہیں سنی گئی اور وہ مظلوم ہیں اس لئیے اسلام آباد میں اولے پڑے اگر ایسا ہوتا تو اولے پنڈی میں پڑتے
سمجھے؟
April 17, 2025 at 5:10 AM
آئینی عدالت ان فل موشن خارج ،خارج
November 19, 2024 at 6:53 AM
@bahria #lunch
November 18, 2024 at 1:22 PM
آمدہ احتجاج سے عوام کو کیا امیدیں ہیں؟ مجھے یہ صرف پاور پلے لگتا ہے عوام کے لئیے نہیں ہے
November 18, 2024 at 1:09 PM
زارا کی قاتلہ کے ساتھ یہ تصویر پچھلے سال ایک ہی فنکشن میں لی گئی،خون کا رشتہ تھا مگر چہرے کے تیور اور نفرت کی انتہا آپ اسی ایک تصویر میں دیکھ سکتے ہیں یہ مقدمہ سرکار کو اپنی مدعیت میں لینا چاہیےاگر قاتل مائیں بہنیں بری ہوجاتی ہے تو کوئی اور زارا سسرالی نظام کی بھینٹ چڑھے گی یہ ظلم چھوٹا سا ظلم نہیں
November 18, 2024 at 1:06 PM