Umar Mughal
umarrehman.bsky.social
Umar Mughal
@umarrehman.bsky.social
Quaid Nawaz Sharif Sb ❤️😊🙌
Forever
Reposted by Umar Mughal
مدتوں بعد ہم کسی سے ملے
یوں لگا جیسے زندگی سے ملے
November 19, 2024 at 8:52 AM
قاسم ، سلیمان اور ٹریان کا تعلق ایک عزت دار خاندان سے یے۔ وہ گھریلو نوجوان ہیں۔ لہذا وہ 24نومبر والے اسلامی انقلاب وجہاد کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔
November 19, 2024 at 5:02 PM
پختونخواہ میں
38 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔
چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور
19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔ جبکہ
نمائندے صرف ایک کام میں مصروف ہیں۔ چلو چلو اسلام اباد چلو پشاور چلو😥💔🥀
November 19, 2024 at 5:01 PM