Uraib Ali Katiyar
banner
uraib.bsky.social
Uraib Ali Katiyar
@uraib.bsky.social
General Secretary PSF District Tando Allahyar
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لاہور، باغبان پورہ میں چمن پارک کے علاقے آمد پر شہریوں کا والہانہ استقبال
@pppofficial.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social
December 10, 2025 at 7:20 PM
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔

‎#NICVD ‎#ChestPainUnits ‎#HealthForAll
November 19, 2024 at 9:12 AM
محبت آج بھی وہی ہے
Zindabad ♥️ Pakistan peoples party
November 18, 2024 at 7:21 PM
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جدوجہد سے 26 آئینی ترمیم کی منظوری کی خوشی میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹنڈو الہ یار کی جانب سے لطیف گیٹ پر جشن منعقد کیا گیا.
جس میں ضلع ٹنڈو الہ یار کے مختلف تعلقه و سٹیز ذیلی ونگز کے عہدیداران معززين کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی.

@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 6:35 AM
17 نومبر 2007
شھید جھموریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کا علام اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ لاھور پر جیالون نے شاندار استقبال کیا
@bbhuttozardari.bsky.social
November 17, 2024 at 6:40 PM